ہمارے دفاتر کا ماحول
Posted by Iftikhar Ajmal Bhopal on June 24, 2009
حسرت موہانی صاحب نے کم از کم چھ سات دہائیاں قبل کہا تھا
خِرد کا نام جنُوں رکھ دیا ۔ جنُوں کا خِرد
جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے
مندرجہ ذيل پر کلِک کر کے یا اسے براؤزر میں لکھ کر پڑھيئے دلچسپ آپ بيتی “سرکاری تابعداری يا غداری”