تازہ ترین اطلاع

ابھی ابھی اطلاع ملی ہے کہ کل کے زلزلہ سے 18000 افراد ہلاک اور 41000 زخمی ہوۓ ہیں ۔ انّا للہ و انّا الہہ راجعون ۔ ہم اللہ کے لئے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ جانا ہے ۔ اللہ الرحمان الرحیم ہمارے گناہ معاف کرے اور ہمیں سیدھی راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرماۓ آمین ۔ یہ آخری اطلاع نہیں ہے اس لئے تعداد مزید بڑھ سکتی ہے ۔

Advertisements

One thought on “تازہ ترین اطلاع

  1. يہ واقعي ہم سب کے امتحان کا وقت ہے۔ اللہ سے دعا کرني چاہۓ کہ وہ ہم گناہ گاروں کو ان آزمائشوں سے بچاۓ اور اگر کوئي آزمائش آجاۓ تو اس سے اتفاق سے عہدہبرآ ہونے کي توفيق عطا فرماۓ۔
    اجمل ضاحب اگر آپ ايک دو دن تازہ صورتحال سے آگاہ کرتے رہيں گے تو ہم دور بيٹھے ہوۓ لوگوں کو فرسٹ ہينڈ رپورٹ ملتي رہے گي۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s